آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانی نے کہا کہ انٹیلی جنس سروسز ’انتہائی پریشان کن نتیجے‘ پر پہنچی ہیں کہ ایران نے کم از کم دو یہودی مخالف حملوں کی ہدایت کی تھی۔
ملک بدر
گرفتار افراد میں کچھ لوگوں نے شکایت کی کہ ان کے پاس قانونی دستاویزات بھی موجود تھیں پھر بھی انہیں گرفتار کیا گیا۔