اب ہم دوبارہ آن لائن جانے والے ہیں۔ اس سے ایندھن تو بچ جائے گا مگر علم کا مؤثر تبادلہ ممکن نہیں ہو پائے گا۔
آن لائن تعلیم
یہ پیش رفت ایک ایسے موقعے پر ہوئی ہے جب منگل کو افغان طالبان ایک بیان جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ملک کی تمام سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں میں خواتین کو تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا جائے۔