رابینہ خان
بلاگ

برطانیہ: بغیر بےہوش کیے ذبیحہ پر پابندی کی پٹیشن مسلمانوں کی نگرانی کا حصہ؟

سوال یہ نہیں کہ جانوروں کو بے ہوش کیے بغیر ذبح کرنے پر پابندی لگائی جائے یا نہیں بلکہ یہ ہے کہ ہم جانوروں کی فلاح اور مذہبی آزادی دونوں کو کس طرح برقرار رکھ سکتے ہیں، بغیر اس کے کہ اقلیتی برادریوں کو ہی ہمیشہ کی طرح قربانی کا بکرا بنایا جائے۔