سٹائل تین ہیروئنیں جو بالی وڈ پر راج کرسکتی ہیں فلمی خاندانوں سے تعلق رکھنے والی ان تین ہیروئنوں کو کامیاب کرانے کے لیے ان کے والدین بھی سرگرم ہیں۔
فلم رشی کپور: راج کپور کے ترکش کا آخری تیر رشی کپور کبھی بھی نمبر ون ہیرو نہیں رہے، نہ سہی، لیکن وہ ان گنت فلم بینوں کو تفریح ضرور فراہم کر گئے۔