تاریخ انڈیا کے ’اڑتے تابوت‘ ریٹائر انڈین ایئر فورس نے روس کے بنائے ہوئے مگ-21 لڑاکا طیاروں کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ’اڑتے تابوت‘ کے نام سے مشہور یہ طیارے کئی دہائیوں تک انڈین فضائیہ کا حصہ رہے ہیں۔