پاکستان کے سابق کوچ جیسن گلیسپی نے کہا کہ ’یہ بالکل واضح ہے کہ ان کے پاس سلیکشن کی کوئی حکمت عملی نہیں۔ خاص طور پر عاقب جاوید کی زیر نگرانی۔ وہ روزانہ کپڑوں کی طرح فیصلہ بدلتے ہیں۔‘
پی سی بی اور یونس خان نے اس معاملے پر مزید کسی بھی تبصرے سے گریز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔