بلاگ آشا بھوسلے، آر ڈی برمن اور ایک بے نام رشتے کی زندگی ہر ختم ہوتا پہلو، ہر بڑھتے سفید بال کی طرح ہوتا ہے، فرق ہے تو بس یہ کہ ایک چیز آئینہ یاد دلاتا ہے اور ایک وقت، بے رحم یہ دونوں ہوتے ہیں، ظالم قسم کے!