کتب خانوں میں لدی، دبی اور پھنسی کتابیں پڑھنے والوں کی منتظر ہیں کہ شاید کوئی بھولا بھٹکا پڑھنے والا آ جائے۔
کتب بینی
کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب میں چند نوجوانوں نے ’ریڈرز زون سریاب‘ کے نام سے ایک آن لائن لائبریری کا منصوبہ شروع کیا ہے، جس کا مقصد کتب بینی کے رجحان میں اضافہ کرنا ہے۔