لاہور میں دریائے راوی کے کنارے سیلاب سے متاثرہ گھروں سے ابھی تک پانی نکل نہیں پایا اور ہزاروں خاندان کیمپوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔
ہاؤسنگ سوسائٹی
ایک زمانے میں امیر آدمی کو بھی غریب کے علاقے میں کبھی نہ کبھی جانا پڑتا تھا، لیکن اب ایسا لگتا ہے دونوں مختلف ملکوں کے باشندے بن گئے ہیں، جن کا ایک دوسرے سے واسطہ ہی نہیں۔