سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ایکس پر لکھا کہ 10 یمنی گورنریٹس میں 1.9 ارب ریال کی لاگت سے ترقیاتی منصوبے شروع کیے جائیں گے۔
یمن جنگ
یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف کارروائی کے آغاز کو آج چار سال ہوگئے، یونیسیف نے 2018 میں یمن کو ’بچوں کے لیے جہنم‘ قرار دیا تھا۔