ایشیا بنگلہ دیش کی مسجد میں گیس دھماکہ، 12 افراد ہلاک مقامی پولیس کے مطابق دھماکے سے کم از کم 45 افراد زخمی ہوئے نیز لوگ دھماکے سے قبل گیس کی بو محسوس کرنے کی بات کر رہے تھے۔