میری کہانی ہاکی کے سابق کھلاڑی شاہ رخ جنہیں مہدی حسن کے ’سارے گانے‘ یاد ہیں راول پنڈی کے شاہ رخ بٹ ایک سابق ہاکی کھلاڑی ہیں جنہیں گلوکاری کا بے حد شوق ہے۔
فن آج کے دور کے مہدی حسن، صادقین، جہانگیر خان کہاں ہیں؟ کیا آپ کے ذہن میں کسی مصور، شاعر، ادیب، مجسمہ ساز، موسیقار، گلوکار، اداکار کا نام آ رہا ہے جو بین الااقوامی سطح پر ملک کی پہچان ہو؟