فلم ایشوریہ، ابھیشیک، کرن جوہر ڈیپ فیک کے خلاف عدالتوں میں ان بالی وڈ شخصیات نے نئی دہلی کی ہائی کورٹ میں ویب سائٹس، سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارمز کو ان کے نام، چہرے اور آوازیں بلا اجازت استعمال کرنے سے روکنے کی استدعا کی ہے۔