نئی آپٹیکل کلاک کی درستگی کا عالم یہ ہے کہ یہ تقریباً 30 ارب سال میں صرف ایک سیکنڈ آگے یا پیچھے ہوتی ہے۔
گھڑی
جریدے جرنل آف سلیپ ریسرچ میں شائع ہونے والی اس نئی تحقیق میں اس بات کا جائزہ لیا گیا ہے کہ الارم بند کرنا کتنا عام ہے اور اس رویے کے نیند، غنودگی، موڈ اور دماغ کی سوچنے کی صلاحیتوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔