وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ آذربائیجان میں ہونے والا سہ فریقی اجلاس انتہائی تعمیری اور مفید رہا اور تینوں ممالک ’عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے مل کر کام کرتے رہیں گے۔‘
آذربائیجان
بلوچستان سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ زنیرہ قیوم نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقدہ 29 ویں عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔