پاکستان رواں سال سکیورٹی فورسز کو آٹھ سالوں میں سب سے زیادہ جانی نقصان ہوا: رپورٹ رپورٹ کے مطابق سال 2023 کے ابتدائی نو ماہ میں فوج کے 137 اور پولیس کے 208 اہلکار جان سے گئے ہیں جبکہ ’اموات کی یہ تعداد گذشتہ آٹھ سال میں سب سے زیادہ‘ ہے۔