تاریخ ڈنمارک کی قومی ڈاک نے اپنا آخری خط پہنچا دیا، 400 سالہ روایت ختم ڈنمارک کی قومی ڈاک سروس پوسٹ نورڈ نے اپنی فیصلے کے پیچھے ’بڑھتی ہوئی ڈیجیٹلائزیشن‘ کو وجہ قرار دیا ہے۔
امریکہ چین سے امریکہ آنے والے پراسرار بیج یہ بیج ایسے پیکیجز میں موصول ہوئے ہیں جن پر چینی زبان کے الفاظ درج تھے۔