امریکہ امریکہ: جب ایک پوڈکاسٹ نے 1982 کے قتل کا معمہ حل کروا دیا ایک پوڈکاسٹر نے چار دہائیوں سے زائد پرانے ایک نوعمر لڑکی کے قتل کے سرد مقدمے میں چار افراد کی گرفتاریوں میں اہم کردار ادا کیا ہے۔