سیاست صدر نے ہائی کورٹس میں ججوں کی تقرریوں اور مراعات کی منظوری دے دی صدر نے وزیر اعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار کے عہدے پر ہارون اختر کی تقرری کی بھی توثیق کر دی۔