تحریک آزادی

نعیمہ احمد مہجور عمران خان اور کشمیر کی آزادی

عمران خان کے حالیہ اعلان پر اندرونی طور پر اتنی خوشی ضرور محسوس کی گئی کہ انہوں نے کوٹلی میں آ کر کشمیر کے حقوق پر کھل کر بات کی اور ان چند لوگوں کے منہ بند کر دیئے جو پاکستان کی مدد یا اخلاقی حمایت کو مخلصانہ نہیں سمجھتے ہیں۔