دنیا انڈین پائلٹس تنظیموں کا ایئر انڈیا حادثے میں انسانی غلطی کا الزام مسترد انڈین پائلٹوں کی تنظیم نے کہا ہے کہ وہ حادثے کا شکار ہونے والے جہاز کے پائلٹ کی خودکشی سے متعلق غیر ذمہ دارانہ اور بےبنیاد اشاروں پر سخت پریشان ہے۔