گھر امریکہ: 24 برس قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کا سراغ کیسے ملا؟ کرسمس کی خریداری کے دوران غائب ہونے والی شمالی کیرولائنا کی تین بچوں کی ماں نے حکام کو بتایا کہ انہوں نے ’مسلسل گھریلو مسائل‘ کی وجہ سے خاندان کو چھوڑا۔