سوشل کانٹینٹ بنانے کے کام کو باقاعدہ پیشہ تسلیم کیا جائے: یوٹیوب ویڈٰو شیئرنگ پلیٹ فارم کے مطابق یوٹیوب اور دیگر ویب سائٹس کے لیے ویڈیوز بنانے والوں کو پیشہ ور تسلیم نہ کیے جانے کے باعث یہ شعبہ ترقی نہیں کر پا رہا۔