سیاست متحدہ مہاجر سیاست کا اعلان کرے تو حمایت کے لیے تیار ہوں: آفاق احمد آفاق احمد نے انڈپینڈنٹ اردو کو انٹرویو میں اپنی جماعت کی سیاسی پوزیشن، اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات، متحدہ قومی موومنٹ کے اتحاد اور عام انتخابات کے حوالے سے گفتگو کی۔