پاکستان ’ٹریڈ فور سائٹ‘: دنیا بھر کے تاجروں کو جوڑنے والا پورٹل ڈاکٹر احسن کا دعویٰ ہے کہ ٹریڈ فورسائٹ دنیا کی پہلی ویب سائٹ ہے جہاں تاجروں کو ایک ہی جگہ ہر طرح کی معلومات، کاروبار کے مواقع اپنی مصنوعات کی نمائش اور دنیا بھر کے درآمدات و برآمدات کے ٹرینڈز مل جائیں گے۔