پاکستان ہم پر ففتھ جنریشن وار مسلط کی گئی ہے: جنرل قمر جاوید باجوہ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر تقریب سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ ففتھ جنریشن یا ہائبرڈ وار کی صورت میں ہم پر نیا چیلنج مسلط کیا گیا ہے، جس کا مقصد ملک اور افواج پاکستان کو بدنام کرکے انتشار پھیلانا ہے۔