تحقیق کے مطابق سرگرمی کی کثرت کی بجائے قدموں کی مجموعی تعداد دل کے مرض کا خطرہ کم کرتی ہے۔
ماہرین نے اس تحقیق کے نتائج میں پایا کہ جو لوگ دفاتر یا ٹی وی کے سامنے زیادہ دیر بیٹھے رہنے کے عادی ہوتے ہیں، ان کی جلد موت کا امکان زیادہ ہوتا ہے لیکن معتدل سے لے کر شدید جسمانی سرگرمی (ایم وی پی اے) اس خطرے کو ختم کرتی ہے۔