فلم برہمنوں کو بدنام کرنے کا الزام، بالی وڈ فلم ’پُھلے‘ کی ریلیز موخر انڈیا کے سینسر بورڈ پر اونچی ذات کے گروہوں کے دباؤ میں ذات پات مخالف فلم ’پھولے‘ کی سنسر شپ کرنے کا الزام لگایا گیا ہے، جس پر اعتراض کیا جا رہا ہے کہ یہ تاریخ مٹانے کا عمل ہے۔