پاکستان کھلے مین ہول میں گر کر بچے کی موت: میئر کراچی کی معافی مرتضیٰ وہاب نے متاثرہ خاندان سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ بطور میئر وہ اس سانحے کے ذمہ داروں کے خلاف فوری اقدامات کرنے میں ناکام نہیں رہ سکتے۔