ایلون مسک کا سوشل نیٹ ورک ایکس تکنیکی طریقہ کار استعمال کرتے ہوئے برازیل کی سپریم کورٹ کی جانب سے عائد پابندی کے باوجود عوام کے لیے دوبارہ قابل رسائی ہو چکا ہے لیکن پاکستان میں فروری 2024 سے عائد پابندی پر فی الحال ایسا کوئی اقدام سامنے نہیں آیا۔
سوشل میڈیا ایکسپرٹ حبیب اللہ خان کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے بند کی گئی ایپ ’ٹک ٹاک پر پیغام اس طرح پہنچتا ہے کہ عوام سننے کے موڈ میں ہوتے ہیں۔‘