کرکٹ ٹیسٹ ٹیموں کے مابین ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ انگلینڈ کے نام اولڈ ٹریفورڈ میں جمعے کو ہونے والے میچ کے دوران میزبان انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 146 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔