برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر نے اپنی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے ڈیوڈ لامی کو ڈپٹی وزیر اعظم اور شبانہ محمود کو نیا وزیر داخلہ مقرر کیا ہے۔
انگلینڈ
چوٹ کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپس آنے والے انگلینڈ کے تیز گیند باز جوفر ارچر نے کہا ہے کہ وہ انڈیا کے خلاف آخری دو ٹیسٹ کھیلنے کے لیے تیار ہیں اور ایشز سیریز کے لیے سکواڈ میں جگہ بنانے کا عزم رکھتے ہیں۔