برطانوی پولیس نے بتایا کہ 29 سے 46 سال کی عمر کے ان افراد کو ’دہشت گردی کی کارروائی کی تیاری‘ کے شبہے میں گرفتار کیا گیا اور وہ تحویل میں ہیں۔
انگلینڈ
ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ کے ترجمان نے کہا کہ حکومت ’اس بات کو یقینی بنانے کا ارادہ رکھتی ہے کہ سکول اور اساتذہ بچوں کے تحفظ سے متعلق فیصلوں میں شامل ہوں۔‘