پاکستان خیبر پختونخوا: سوات کے گرفتار صحافی کی رہائی کا حکم جاری نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے صحافی فیاض ظفر کے ساتھ پیش آنے والے واقعے اور گرفتاری کے حوالے سے متعلقہ حکام سے بات چیت کرتے ہوئے غیر جانبدارانہ تحقیق اور تمام تفصیلات مہیا کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔