تحقیق مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال کا خوف، برطانیہ میں پہلا سربراہی اجلاس مصنوعی ذہانت کے جدید ترین ماڈلز نے ملازمتوں اور سائبر حملوں سے لے کر اپنے ہی ڈیزائن کردہ نظاموں پر انسانوں کے کنٹرول کھونے تک ہر چیز کے بارے میں خدشات کو جنم دیا ہے۔