پاکستان ڈی آئی خان: مدرسے کی استانی کی قاتل طالبات کو سزائے موت خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مقامی عدالت نے اپنی استانی پر توہین مذہب کا الزام لگا کر انہیں قتل کروانے والی مدرسے کی دو طالبات کو سزائے موت اور تیسری کو عمر قید کی سزا سنا دی۔