تصویر کہانی راجن پور میں پاکستان کا ’پہلا بوٹ کلینک‘ انڈس ہیلتھ نیٹ ورک کی جانب سے ان لوگوں تک کشتی کے ذریعے سہولیات فراہم کی جائیں گی، جن کے لیے ہسپتال آنا یا صحت کی معیاری سہولیات تک رسائی مشکل ہے۔