پاکستان کبھی انتہائی مہنگا بکنے والا چلغوزہ آج سستا کیسے ہو گیا؟ پاکستان میں مہنگائی کی شدید لہر جاری ہے لیکن ماضی کے برعکس اس مرتبہ موسم سرما کی بیش قیمت سوغات چلغوزے کی قیمتیں آسمان سے باتیں نہیں کریں گی۔