جیسنڈا آرڈرن اور سنا مارین سے صحافی نے سوال کیا کہ ’کیا آپ دونوں اس لیے مل رہی ہیں کہ آپ ہم عمر اور ہم صنف ہیں؟‘
جسینڈا آرڈرن
جیسنڈا آرڈن اور کلارک گیفولڈ کی ملاقات چھ سال قبل اُس وقت ہوئی تھی، جب کلارک پارلیمان میں کسی قانونی تبدیلی کے حوالے سے اپنی شکایت درج کروانے آئے تھے۔