ایشیا انڈیا: سرکاری ٹی وی کا لوگو تبدیل، ’ترنگا بھی خطرے میں ہے‘ انڈیا کے سرکاری نشریاتی ادارے ڈی ڈی نیوز نے اپنے لوگو کا رنگ روبی سرخ سے زعفرانی رنگ میں تبدیل کر دیا ہے جس پر حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔