صحت ذیابیطس کے مریضوں میں پاکستان کا ’تیسرا نمبر‘ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ موٹاپا، ورزش سے گریز، میٹھے اور چکنائی کا زیادہ استعمال اور تشخیص نہ ہونا اس مرض کی بڑی وجوہات ہیں۔