پاکستان پاکستان اور آرمینیا میں سفارتی تعلقات قائم: دفتر خارجہ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی وزیر خارجہ اور ان کے آرمینین ہم منصب کے درمیان چین میں باضابطہ طور پر مشترکہ اعلامیے کا تبادلہ ہوا ہے۔