بلاگ چوکیل بانڈہ: فطرت کے دلفریب رنگوں کی جادونگری سوات میں واقع سیاحوں کی بھیڑبھاڑ سے دور ایک سبزہ زار جہاں جہاں فطرت نے حسن کے تمام دلفریب رنگ اپنے دامن میں سمو رکھے ہیں۔
میری کہانی برف میں پھنسے چودہ لوگوں کی کہانی: ’چلیں تو موت، رکیں تو بھی موت‘ 'مشکل کی اس گھڑی میں مجھے اپنے بزرگوں کی بات یاد آئی کہ اگر کبھی برف میں پھنس جاؤ تو پانی کا راستہ اختیار کرو۔'