جامعات سے درخواست ہے کہ وہ اچھے فالسے کے شربت کا انتظام ضرور کریں تاکہ پروفیسر شدید گرمی میں ٹھنڈا شربت پی کر ناصرف موسم کی سختی برداشت کر سکیں بلکہ تنخواہ دیکھ کر جو خون اور دل میں گرمی پیدا ہوتی ہے، اس کا بھی علاج ہو سکے۔
ایک امریکی صدر مقررہ چار لاکھ ڈالر سالانہ کماتا ہے، جس کی مالیت ہر سال قیمتوں میں اضافے سے کم ہو جاتی ہے۔