پاکستان ’ایئر کراچی‘ کا فلائٹ آپریشن دو ماہ میں شروع ہونے کا امکان ’ایئر کراچی‘ کے شراکت داروں میں شامل حنیف گوہر کے مطابق ابتدا میں 180 مسافروں کی گنجائش والے تین جہاز کرائے پر لیے جائیں گے۔