ایشیا انڈین مندر میں بھگدڑ، ایک بچہ اور نو خواتین کی موت حکام کا کہنا ہے کہ آندھرا پردیش کے مندر میں گنجائش سے زیادہ لوگ جمع ہونے کی وجہ سے واقعہ پیش آیا۔