ایشیا انڈیا: ’بالوں میں بہتری نہ آنے پر‘ ہیر ٹرانسپلانٹ کلینک پر جرمانہ نئی دہلی میں صارف عدالت نے ایک ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے ناراض صارف کو تقریباً پانچ لاکھ 84 ہزار انڈین روپے ہرجانہ دے۔