فن رنگ برنگے پتھروں سے خوبصورت اشکال بنانے والی فنکارہ شازیہ نواب ماربل کے ٹکڑوں کو مخصوص ترتیب میں ملا کر تحریریں اور اشکال بناتی ہیں اور دوسری خواتین کو یہ فن سکھاتی بھی ہیں۔