دنیا کینیڈا میں ’لاپتہ‘ عملہ: پی آئی اے کا کینیڈین حکام سے مدد لینے کا فیصلہ 29 فروری کو ٹورنٹو جانے والی پرواز پی کے 782 میں سوارجبران بلوچ واپس نہیں آئے جب کہ ٹورنٹو جانے والی مریم رضا کراچی آنے والی پرواز پی کے 784 پر واپس نہیں پہنچیں۔