سپیچ کلاک بولتے وقت وقفے، آواز کے اتار چڑھاؤ اور الفاظ کی مدد کسی شخص کی عمر کا اندازہ لگا سکتا ہے۔
خصوصی تحریر
جرمن ڈاکٹر سیموئل ہانیمن نے آج سے سوا دو سو برس قبل ایک انگریزی کتاب کا ترجمہ کرتے کرتے چونکے۔ یہی لمحہ ایک نئے طریقۂ علاج کے جنم کا تھا جس پر آج بھی کروڑوں لوگ یقین رکھتے ہیں۔